حدیث نمبر: 21920
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ , عَنْ عَلِيٍّ يَعْنِي ابْنَ مُبَارَكٍ , عَنْ يَحْيَى , عَنْ سَفِينَةَ , أَنَّ رَجُلًا أشاطَ نَاقَتَهُ بِجِذْلٍ , فَسَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " فَأَمَرَهُمْ بِأَكْلِهَا " .
مولانا ظفر اقبال

حضرت سفینہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے اپنی اونٹنی کو ایک تیز دھار لکڑی سے ذبح کرلیا پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کا حکم دریافت کیا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے کھانے کی اجازت دے دی۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند الأنصار رضي الله عنهم / حدیث: 21920
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده معضل ضعيف، يحيى لم يدرك سفينة، بينهما راويان مجهولان