حدیث نمبر: 20084
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ , وَبَهْزٌ , حَدَّثَنَا هَمَّامٌ ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ ، عَنِ الْحَسَنِ , عَنْ سَمُرَةَ , أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " الْعُمْرَى جَائِزَةٌ لِأَهْلِهَا " , قَالَ ابْنُ جَعْفَرٍ فِي حَدِيثِهِ : لِأَهْلِهَا أَوْ مِيرَاثٌ لِأَهْلِهَا.
مولانا ظفر اقبال

حضرت سمرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس شخص کے حق میں " عمری " جائز ہوتا ہے جس کے لئے وہ کیا گیا ہو۔

حوالہ حدیث مسند احمد / أول مسند البصريين / حدیث: 20084
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف، ولم يصرح الحسن بسماعه من سمرة