حدیث نمبر: 19976
حَدَّثَنَا رَوْحٌ ، حَدَّثَنَا أَبُو نَعَامَةَ الْعَدَوِيُّ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا السَّوَّارِ يَذْكُرُ , عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ , قَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ : " الْحَيَاءُ خَيْرٌ كُلُّهُ " فَذَكَرَ الْحَدِيثَ.
مولانا ظفر اقبال

حضرت عمران رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ حیاء سراسر خیر ہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر راوی نے پوری حدیث ذکر کی۔

حوالہ حدیث مسند احمد / أول مسند البصريين / حدیث: 19976
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 6117، م: 37