حدیث نمبر: 1964
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، حَدَّثَنَا أَجْلَحُ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْأَصَمِّ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : سَمِعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلًا ، يَقُولُ : مَا شَاءَ اللَّهُ وَشِئْتَ ، فَقَالَ : " بَلْ ، مَا شَاءَ اللَّهُ وَحْدَهُ " .
مولانا ظفر اقبال

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا: جو اللہ چاہے اور جو آپ چاہیں، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(کیا تو مجھے اور اللہ کو برابر کر رہا ہے؟) یوں کہو: جو اللہ تن تنہا چاہے۔“

حوالہ حدیث مسند احمد / ومن مسند بني هاشم / حدیث: 1964
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: صحيح لغيره، أجلح مختلف فيه.