حدیث نمبر: 18753
حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ مُوسَى ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ ابْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : " رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى بِالَأَبْطَحِ صَلاَةَ الْعَصْرِ رَكْعَتَيْنِ " .
مولانا ظفر اقبال

حضرت ابوجحیفہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے وادی بطحاء میں اپنے سامنے نیزہ گاڑ کر ظہر اور عصر کی دو رکعتیں پڑھیں۔

حوالہ حدیث مسند احمد / تتمہ مُسْنَدِ الْكُوفِيِّينَ / حدیث: 18753
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: حديث صحيح، خ: 187، م: 503، زهير إنما سمع من أبى إسحاق بعد الاختلاط وزاد فى إسناده واسطة عون بن أبى جحيفة