حدیث نمبر: 18747
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ ، قَالَ : " صَلَّيْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بِالْأَبْطَحِ الْعَصْرَ رَكْعَتَيْنِ " .
مولانا ظفر اقبال

حضرت ابوجحیفہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے وادی بطحاء میں اپنے سامنے نیزہ گاڑ کر ظہر اور عصر کی دو رکعتیں پڑھیں۔

حوالہ حدیث مسند احمد / تتمہ مُسْنَدِ الْكُوفِيِّينَ / حدیث: 18747
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: حديث صحيح، خ: 187، م: 503، سماع أبى بكر بن عياش من أبى إسحاق ليس بذاك القوي