حدیث نمبر: 18712
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، حَدَّثَنَا أَبُو جَنَابٍ ، عَن يَزِيدَ بْنِ الْبَرَاءِ ، عَن أَبِيهِ الْبَرَاءِ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " خَطَبَ عَلَى قَوْسٍ ، أَوْ عَصًا " .مولانا ظفر اقبال
حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کمان یا لاٹھی پر سہارا لے کر خطبہ دیا ہے۔