حدیث نمبر: 18346
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ حَنْظَلَةَ الْأُسَيْدِيِّ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " مَنْ حَافَظَ عَلَى الصَّلَوَاتِ الْخَمْسِ ؛ عَلَى وُضُوئِهَا وَمَوَاقِيتِهَا ، وَرُكُوعِهَا ، وَسُجُودِهَا ، يَرَاهَا حَقًّا لِلَّهِ عَلَيْهِ ، حُرِّمَ عَلَى النَّارِ " .
مولانا ظفر اقبال

حضرت حنظلہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے پانچوں نمازوں میں رکوع و سجود، وضو اور اوقات نماز کا خیال رکھتے ہوئے ان پر مداومت کرتا ہے اور یقین رکھتا ہے کہ یہ اللہ کی طرف سے برحق ہیں اس پر جہنم کی آگ حرام کردی جائے گی۔

حوالہ حدیث مسند احمد / أول مسند الكوفيين / حدیث: 18346
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: صحيح ، وهذا إسناد ضعيف لانقطاعه، قتادة لم يدرك حنظلة