حدیث نمبر: 17930
حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ ، عَنْ ثَابِتِ بْنِ وَدَاعَةَ ، أَنَّ رَجُلًا مِنْ بَنِي فَزَارَةَ أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِضِبَابٍ ، قَالَ : فَجَعَلَ يُقَلِّبُ ضَبًّا مِنْهَا بَيْنَ يَدَيْهِ ، فَقَالَ : " إِنَّ أُمَّةً مُسِخَتْ " . قَالَ : " وَأَكْثَرُ عِلْمِي أَنَّهُ قَالَ : مَا أَدْرِي لَعَلَّ هَذَا مِنْهَا " . قَالَ شُعْبَةُ : وَقَالَ حُصَيْنٌ : عَنْ زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ ، عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ : فَذَكَرَ شَيْئًا نَحْوًا مِنْ هَذَا ، قَالَ : فَلَمْ يَأْمُرْ بِهِ ، وَلَمْ يَنْهَ أَحَدًا عَنْهُ.
مولانا ظفر اقبال

حضرت ثابت رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک آدمی چند عدد گوہ شکار کر کے لایا، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان میں سے ایک گوہ کو الٹ پلٹ کر دیکھا اور فرمایا کہ امت کی شکلیں مسخ کردی گئی تھیں، مجھے معلوم نہیں کہ شاید یہ وہی ہو۔ گزشتہ حدیث اس دوسری سند سے بھی مروی ہے۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند الشاميين / حدیث: 17930
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناداه صحيحان