حدیث نمبر: 17572
حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا حَفْصِ بْنَ عَمْرٍو ، أَوْ أَبَا عَمْرِو بْنَ حَفْصٍ الثَّقَفِيَّ ، قَالَ : سَمِعْتُ يَعْلَى بْنَ مُرَّةَ الثَّقَفِيَّ قَالَ : رَآنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُخَلَّقًا ، فَقَالَ : " أَلَكَ امْرَأَةٌ ؟ " قُلْتُ : لَا . قَالَ : " اغْسِلْهُ ، ثُمَّ اغْسِلْهُ ، ثُمَّ اغْسِلْهُ ، وَلَا تَعُدْ " .
مولانا ظفر اقبال

حضرت یعلی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ پر خلوق نامی خوشبو لگی ہوئی دیکھی تو پوچھا کہ کیا تمہاری شادی ہوئی ہے ؟ میں نے عرض کیا نہیں، فرمایا تو جا کر اسے تین مرتبہ دھو لو اور دوبارہ مت لگانا۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند الشاميين / حدیث: 17572
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده ضعيف لجهالة أبى حفص بن عمر