حدیث نمبر: 17552
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عن عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ ، عَنْ أَبِي عَمْرِو بْنِ حَفْصٍ ، أَوْ أَبِي حَفْصِ بْنِ عَمْرٍو ، عن يَعْلَى بْنِ مُرَّةَ ، قَالَ : رَأَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَيَّ خَلُوقًا ، فَقَالَ : " أَلَكَ امْرَأَةٌ ؟ " قَالَ : قُلْتُ : لَا . قَالَ : " فَاذْهَبْ فَاغْسِلْهُ ، ثُمَّ لَا تَعُدْ " .
مولانا ظفر اقبال

حضرت یعلی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ پر خلوق نامی خوشبو لگی ہوئی دیکھی تو پوچھا کہ کیا تمہاری شادی ہوئی ہے ؟ میں نے عرض کیا نہیں، فرمایا تو جا کر اسے دھو اور دوبارہ مت لگانا۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند الشاميين / حدیث: 17552
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده ضعيف لجهالة أبى عمرو بن حفص