حدیث نمبر: 16968
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍ ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ ، عَنْ يُونُسَ بْنِ سَيْفٍ ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ غُضَيْفٍ ، أَوْ غُضَيْفِ بْنِ الْحَارِثِ ، قَالَ : مَا نَسِيتُ مِنَ الْأَشْيَاءِ لَمْ أَنْسَ أَنِّي رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " وَاضِعًا يَمِينَهُ عَلَى شِمَالِهِ فِي الصَّلَاةِ
مولانا ظفر اقبال

سیدنا غضیف بن حارث رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں ، ہر چیز ہی بھول جاؤں (ممکن ہے ) لیکن میں یہ بات نہیں بھول سکتا کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز میں داہنا ہاتھ بائیں ہاتھ پہ رکھے ہوئے دیکھا ہے ۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند الشاميين / حدیث: 16968
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: أثر إسناده حسن، وإبهام المشيخة لا يضر