حدیث نمبر: 16967
حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ خَالِدٍ ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ ، عَنْ يُونُسَ بْنِ سَيْفٍ ، عَنْ غُضَيْفِ بْنِ الْحَارِثِ ، أَوْ الْحَارِثِ بْنِ غُضَيْفٍِ ، قَالَ : مَا نَسِيتُ مِنَ الْأَشْيَاءِ مَا نَسِيتُ أَنِّي رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " وَاضِعًا يَمِينَهُ عَلَى شِمَالِهِ فِي الصَّلَاةِ
مولانا ظفر اقبال

سیدنا غضیف بن حارث رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں ، ہر چیز ہی بھول جاؤں (ممکن ہے ) لیکن میں یہ بات نہیں بھول سکتا کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز میں داہنا ہاتھ بائیں ہاتھ پر رکھے ہوئے دیکھا ہے ۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند الشاميين / حدیث: 16967
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: حديث حسن، راجع ما قبله