حدیث نمبر: 16947
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ اللَّيْثِيِّ ، عَنْ تَمِيمٍ الدَّارِيِّ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " الدِّينُ النَّصِيحَةُ ، الدِّينُ النَّصِيحَةُ " ثَلَاثًا ، قَالُوا : لِمَنْ يَا رَسُولَ اللَّهِ ؟ قَالَ : " لِلَّهِ وَلِكِتَابِهِ وَلِرَسُولِهِ وَلِأَئِمَّةِ الْمُسْلِمِينَ وَعَامَّتِهِمْ "
مولانا ظفر اقبال

سیدنا تمیم داری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ”دین تو سراسر خیر خواہی کا نام ہے“ ، صحابہ رضی اللہ عنہم نے پوچھا: یا رسول اللہ ! کس کے لئے ؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اﷲ کے لئے , اس کی کتاب کے لئے , اس کے رسول کے لئے، مسلمان کے حکمرانوں کے لئے اور عام مسلمانوں کے لئے ۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند الشاميين / حدیث: 16947
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: قبل الحديث: 57 تعليقة، م: 55