حدیث نمبر: 16941
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ سُفْيَانَ ، قَالَ : حَدَّثَنِي سُهَيْلُ بْنُ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ ، عَنْ تَمِيمٍ الدَّارِيِّ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " إِنَّمَا الدِّينُ النَّصِيحَةُ ، إِنَّمَا الدِّينُ النَّصِيحَةُ " ، قِيلَ : لِمَنْ ؟ قَالَ : " لِلَّهِ ، وَلِرَسُولِهِ ، وَلِكِتَابِهِ ، وَلِأَئِمَّةِ الْمُسْلِمِينَ ، وَعَامَّتِهِمْ " .
مولانا ظفر اقبال

سیدنا تمیم داری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ”دین تو سراسر خیر خواہی کا نام ہے“ ، صحابہ رضی اللہ عنہم نے پوچھا: یا رسول اللہ ! کس کے لیے ؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”اللّٰہ کے لئے ، اس کی کتاب کے لئے ، اس کے رسول کے لئے ، مسلمانوں کے حکمرانوں کے لئے اور عام مسلمانوں کے لیے ۔“

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند الشاميين / حدیث: 16941
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: قبل الحديث: 57 تعليقا ، م: 55