❮
❯
حدیث نمبر: 16936
حَدَّثَنَا أَبُو الْمُغِيرَةِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا صَفْوَانُ ، قَالَ : حَدَّثَنَا أَبُو الزَّاهِرِيَّةِ ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " إِنَّمَا أَنَا مُبَلِّغٌ وَاللَّهُ يَهْدِي ، وَقَاسِمٌ وَاللَّهُ يُعْطِي ، فَمَنْ بَلَغَهُ مِنِّي شَيْءٌ بِحُسْنِ رَغْبَةٍ ، وَحُسْنِ هُدًى ، فَإِنَّ ذَلِكَ الَّذِي يُبَارَكُ لَهُ فِيهِ ، وَمَنْ بَلَغَهُ منِّي شَيْءٌ بِسُوءِ رَغْبَةٍ ، وَسُوءِ هَدْيٍ ، فَذَاكَ الَّذِي يَأْكُلُ وَلَا يَشْبَعُ "
مولانا ظفر اقبال

سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : میں تو صرف پہنچانے والا ہوں ، ہدایت اللہ دیتا ہے ، اور میں تو صرف تقسیم کرنے والا ہوں ، اصل دینے والا اللہ ہے، اس لیے جس شخص کو میری طرف سے کوئی چیز اچھی رغبت اور اچھے طریقے کے ساتھ پہنچے تو اس کے لیے اس میں برکت ڈال دی جائے گی اور جسے میری طرف سے کوئی چیز بری رغبت اور برے طریقے کے ساتھ پہنچے ، وہ اس شخص کی طرح ہے جو کھاتا رہے اور سیراب نہ ہو ۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند الشاميين / حدیث: 16936
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف، أبو الزاهرية لم يسمع من معاوية