حدیث نمبر: 16887
قَالَ عَبْد اللَّهِ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ أَبُو مَعْمَرٍ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ ، قَالَا : حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حُجَيْرٍ ، عَنْ طَاوُسٍ ، قَالَ : قَالَ مُعَاوِيَةُ لِابْنِ عَبَّاسٍ : أَمَا عَلِمْتَ أَنِّي قَصَّرْتُ مِنْ رَأْسِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِشْقَصٍ ؟ فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ : لَا ، قَالَ ابْنُ عَبَّادٍ فِي حَدِيثِهِ : قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ : وَهَذِهِ حُجَّةٌ عَلَى مُعَاوِيَةَ
مولانا ظفر اقبال

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں مجھ سے سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سر کے بال اپنے پاس موجود قینچی سے کاٹے تھے ، میں نے ان سے کہا: میں تو اسے آپ پہ حجت سمجھتا ہوں ۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند الشاميين / حدیث: 16887
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: حديث صحيح ، خ: 1730، م: 1246، هشام ضعيف، لكنه توبع