مسند احمد
مسند المدنيين رضي الله عنهم اجمعين
وقَالَ أَبُو النَّضْرِ فِي حَدِيثِهِ : ابْنُ رَاعِي الْعَيْرِ مِنْ أَشْجَعَ
حدیث نمبر: 16520
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ خَالِدٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا عَطَّافُ بْنُ خَالِدٍ ، عَنْ مُوسَى بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ ، قَالَ : قُلْتُ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : أَكُونُ أَحْيَانًا فِي الصَّيْدِ ، فَأُصَلِّي فِي قَمِيصِي ؟ ، فَقَالَ : " زُرَّهُ وَلَوْ لَمْ تَجِدْ إِلَّا شَوْكَةً " .مولانا ظفر اقبال
سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا : کہ بعض اوقات میں شکار میں مشغول ہوتا ہوں، کیا میں اپنی قمیص میں ہی نماز پڑھ سکتا ہوں ؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اسے بٹن لگالیا کر و اگرچہ کانٹا ہی ملے۔