❮
❯
حدیث نمبر: 16515
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَهْدِيٍّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا حَاتِمٌ يَعْنِي ابْنَ إِسْمَاعِيلَ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي عُبَيْدٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ سَلَمَةَ بْنَ الْأَكْوَعِ ، يَقُولُ خَرَجْتُ ، فَذَكَرَ نَحْوَ حَدِيثِ مَكِّيٍّ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ : وَالْيَوْمُ يَوْمُ الرُّضَّعِ ، وَزَادَ فِيهِ " وَأَرْدَفَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى رَاحِلَتِهِ " .
مولانا ظفر اقبال

گزشتہ حدیث اس دوسری سند سے بھی مروی ہے، البتہ اس میں یہ ہے کہ آج کا دن کمینوں (کی ہلاکت) کا دن ہے، اور اس میں یہ اضافہ بھی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے اپنی سواری پر اپنے پیچھے بٹھا لیا۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند المدنيين رضي الله عنهم اجمعين / حدیث: 16515
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: حديث صحيح، خ: 3041، م: 1806، إبراهيم بن مهدي فيه كلام خفيف، قد توبع