حدیث نمبر: 16494
(حديث مرفوع) (حديث موقوف) حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ : حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ ، عَنْ إِيَاسِ بْنِ سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : قَتَلْتُ رَجُلًا ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مَنْ قَتَلَ هَذَا ؟ " ، فَقَالُوا : ابْنُ الْأَكْوَعِ ، فَقَالَ : " لَهُ سَلَبُهُ " .
مولانا ظفر اقبال

سیدنا سلمہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے ایک شخص کو قتل کر دیا، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اسے کس نے قتل کیا ہے ؟ لوگوں نے بتایا ابن اکوع نے، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اس کا سارا سازو سامان اسی کا ہو گیا۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند المدنيين رضي الله عنهم اجمعين / حدیث: 16494
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده صحيح