حدیث نمبر: 16324
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، حَدَّثَنَا أَبَانُ ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ ، حَدَّثَنَا مُطَرِّفُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، أَنَّ أَبَاهُ حَدَّثَهُ ، قَالَ : دُفِعْتُ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ " يَقْرَأُ هَذِهِ السُّورَةَ أَلْهَاكُمْ التَّكَاثُرُ . فَذَكَرَ مِثْلَهُ سَوَاءً ، وَلَيْسَ فِيهِ قَوْلُ قَتَادَةَ ، يَعْنِي مِثْلَ حَدِيثِ هَمَّامٍ .
مولانا ظفر اقبال

سیدنا عبداللہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اس وقت آپ سورت تکاثر کی تلاوت کر رہے تھے پھر راوی نے پوری حدیث ذکر کی۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند المدنيين رضي الله عنهم اجمعين / حدیث: 16324
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده صحيح، م: 2958