حدیث نمبر: 16292
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ دَاوُدَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَابِرٍ ، عَنْ قَيْسِ بْنِ طَلْقٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : كُنْتُ جَالِسًا عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَسَأَلَهُ رَجُلٌ ، فَقَالَ : مَسِسْتُ ذَكَرِي ، أَوْ الرَّجُلُ يَمَسُّ ذَكَرَهُ فِي الصَّلَاةِ ، عَلَيْهِ الْوُضُوءُ ؟ ، قَالَ : " لَا ، إِنَّمَا هُوَ مِنْكَ " .
مولانا ظفر اقبال

سیدنا طلق سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے میری موجودگی میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ کیا ہم میں سے اگر کوئی شخص اپنی شرمگاہ کو چھو لے تو وضو کر ے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : نہیں شرمگاہ بھی تمہارے جسم کا ایک حصہ ہی ہے۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند المدنيين رضي الله عنهم اجمعين / حدیث: 16292
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: حديث حسن، محمد بن جابر ضعيف، وقد توبع