حدیث نمبر: 16287
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يُونُسُ ، حَدَّثَنَا أَبَانُ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ عِيسَى بْنِ خُثَيْمٍ ، عَنْ قَيْسِ بْنِ طَلْقٍ ، أَنَّ أَبَاهُ شَهِدَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، وَسَأَلَهُ رَجُلٌ عَنِ الصَّلَاةِ فِي الثَّوْبِ الْوَاحِدِ ، فَلَمْ يَقُلْ لَهُ شَيْئًا ، فَلَمَّا أُقِيمَتْ الصَّلَاةُ ، " طَارَقَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ ثَوْبَيْهِ ، فَصَلَّى فِيهِمَا " .مولانا ظفر اقبال
سیدنا طلق سے مروی ہے کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر تھے کہ ایک آدمی نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک کپڑے میں نماز پڑھنے کا حکم پوچھا : نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے کوئی جواب نہیں دیا جب نماز کھڑی ہوئی تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے دونوں کپڑوں کو ایک دوسرے پر ملا لیا اور ان میں نماز پڑھی۔