حدیث نمبر: 15976
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا الْعَوَّامُ ، قَالَ : حَدَّثَنِي أَبُو إِسْحَاقَ الشَّيْبَانِيُّ ، عَنْ يُسَيْرِ بْنِ عَمْرٍو ، عَنْ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " يَتِيهُ قَوْمٍ قِبَلَ الْمَشْرِقِ مُحَلَّقَةٌ رُءُوسُهُمْ " , وَسُئِلَ عَنِ الْمَدِينَةِ ، فَقَالَ : " حَرَامٌ آمِنًا ، حَرَامٌ آمِنًا " .
مولانا ظفر اقبال

سیدنا سہل بن حنیف سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : مشرق کی طرف سے ایک قوم آئے گی جو بھٹکتی پھرے گی اور ان کے سرمنڈے ہوئے ہوں گے کسی نے مدینہ منورہ کے متعلق پوچھا : تو فرمایا کہ وہ حرم ہے اور امن وامان والا ہے۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند المكيين / حدیث: 15976
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده صحيح، م: 1068