حدیث نمبر: 15971
(حديث مرفوع) قَالَ عَبْد اللَّهِ بْن أَحْمَد حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عِمْرَانَ بْنِ أَبِي عَلِيٍّ أَبُو مُحَمَّدٍ مِنْ أَهْلِ الرَّيِّ ، وَكَانَ أَصْلُهُ أَصْبَهَانِيًّا ، قَالَ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ الضُّرَيْسِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ ، عَنْ هِرْمَاسٍ ، قَالَ : كُنْتُ رِدْفَ أَبِي ، فَرَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى بَعِيرٍ وَهُوَ يَقُولُ : " لَبَّيْكَ بِحَجَّةٍ وَعُمْرَةٍ مَعًا " .مولانا ظفر اقبال
سیدنا ہر م اس سے مروی ہے کہ میں اپنے والد صاحب کے پیچھے بیٹھا ہوا تھا میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اونٹ پر سوار دیکھا اس وقت نبی صلی اللہ علیہ وسلم یوں فرما رہے تھے لبیک بحجۃ وعمرۃ معا۔