حدیث نمبر: 15928
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ ، قَالَ : أَخْبَرَنِي آلُ جَرْهَدٍ ، عَنْ جَرْهَدٍ ، قَالَ : " الْفَخِذُ عَوْرَةٌ " .مولانا ظفر اقبال
سیدنا جرہد سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ران ستر ہے۔