حدیث نمبر: 15756
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا لَيْثٌ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ ، عَنْ لُؤْلُؤَةَ ، عَنْ أَبِي صِرْمَةَ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، أَنَّهُ قَالَ : " اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ غِنَايَ وَغِنَى مَوْلَايَ " .
مولانا ظفر اقبال

سیدنا ابوصرمہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا فرمایا : کرتے تھے کہ اے اللہ میں تجھ سے اپنے لئے اور اپنے آزاد کر دہ غلاموں کے لئے غناء کا سوال کرتا ہوں۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند المكيين / حدیث: 15756
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده ضعيف لجهالة لؤلؤة