حدیث نمبر: 15754
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يَزِيدُ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ أَخْبَرَهُ ، أَنَّ عَمَّهُ أَبَا صِرْمَةَ كَانَ يُحَدِّثُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ : " اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ غِنَايَ وَغِنَى مَوْلَايَ " .مولانا ظفر اقبال
سیدنا ابوصرمہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا فرمایا : کرتے تھے اے اللہ میں تجھ سے اپنے لئے اور اپنے آزاد کر دہ غلاموں کے لئے غناء کا سوال کرتا ہوں۔