حدیث نمبر: 15617
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا حَسَنٌ ، حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ زَبَّانَ ، عَنْ سَهْلِ بْنِ مُعَاذٍ , عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , أَنَّهُ قَالَ : " مَنْ أَعْطَى لِلَّهِ تَعَالَى ، وَمَنَعَ لِلَّهِ تَعَالَى ، وَأَحَبَّ لِلَّهِ تَعَالَى ، وَأَبْغَضَ لِلَّهِ تَعَالَى ، وَأَنْكَحَ لِلَّهِ تَعَالَى ، فَقَدْ اسْتَكْمَلَ إِيمَانَهُ " .مولانا ظفر اقبال
سیدنا معاذ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جو شخص اللہ کی رضاء کے لئے کچھ دے اللہ کی رضاء کے لئے روکے اللہ کے لئے محبت و نفرت اور نکاح کر ے اس نے اپنا ایمان مکمل کر لیا۔