حدیث نمبر: 15606
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ إِسْحَاقَ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ، قَالَ : أَخْبَرَنِي أَسْلَمُ أَبُو عِمْرَانَ , عَنْ هُبَيْبٍ الْغِفَارِيِّ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مَنْ وَطِئَ عَلَى إِزَارِهِ خُيَلَاءَ ، وَطِئَ فِي نَارِ جَهَنَّمَ " .مولانا ظفر اقبال
سیدنا ہبیب بن مغفل سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو شخص تکبر سے اپنا تہبند زمین پر گھسیٹے گا وہ آخرت میں جہنم میں بھی اسے گھسیٹے گا۔