مسند احمد
مسند المكيين
زِیَادَةٌ فِی حَدِیثِ اَبِی لبَابَةَ بنِ عَبدِ المنذِرِ البَدرِیِّ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى ...
حدیث نمبر: 15547
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَفَّانُ , حَدَّثَنَا جَرِيرٌ يَعْنِي ابْنَ حَازِمٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ نَافِعًا , قَالَ : كَانَ ابْنُ عُمَرَ يَأْمُرُ بِقَتْلِ الْحَيَّاتِ كُلِّهِنَّ ، لَا يَدَعُ مِنْهُنَّ ، شَيْئًا حَتَّى حَدَّثَهُ أَبُو لُبَابَةَ الْبَدْرِيُّ بْنُ عَبْدِ الْمُنْذِرِ , أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " نَهَى عَنْ قَتْلِ جِنَّانِ الْبُيُوتِ .مولانا ظفر اقبال
نافع کہتے ہیں کہ سیدنا ابن عمر پہلے تو ہر قسم کے سانپوں کو مارنے کا حکم دیتے تھے کسی کو نہیں چھوڑتے تھے حتی کہ سیدنا ابولبابہ نے یہ حدیث بیان کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے گھروں میں رہنے والوں سانپوں کو مارنے سے منع فرمایا ہے۔