حدیث نمبر: 15531
(حديث مرفوع) (حديث موقوف) قَالَ : وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " إِنَّ الْفُسَّاقَ هُمْ أَهْلُ النَّار " ِقِيلَ : يَا رَسُولَ اللَّهِ , وَمَنْ الْفُسَّاقُ ؟ قَالَ : " النِّسَاءُ " قَالَ رَجُلٌ : يَا رَسُولَ اللَّهِ , أَوَلَسْنَ أُمَّهَاتِنَا وَأَخَوَاتِنَا وَأَزْوَاجَنَا ؟ قَالَ : " بَلَى , وَلَكِنَّهُمْ إِذَا أُعْطِينَ لَمْ يَشْكُرْنَ ، وَإِذَا ابْتُلِينَ لَمْ يَصْبِرْنَ " .مولانا ظفر اقبال
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : فساق ہی دراصل جہنم ہیں کسی نے پوچھا : یا رسول اللہ ! فساق سے کون لوگ مراد ہیں فرمایا : خواتین سائل نے پوچھا : یا رسول اللہ ! کیا خواتین ہی ہماری مائیں بہنیں اور بیویاں نہیں ہو تیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : کیوں نہیں لیکن بات یہ ہے کہ انہیں جب کچھ ملتا ہے تو یہ شکر نہیں کر تیں اور جب مصیبت آتی ہے تو صبر نہیں کر تیں۔