حدیث نمبر: 15528
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ إِسْحَاقَ ، قَالَ : أَخْبَرَنِي ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ يَزِيدَ ، عَنْ كَثِيرٍ الْأَعْرَجِ ، عَنْ أَبِي فَاطِمَةَ , قَال : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : يَا أَبَا فَاطِمَةَ : " أَكْثِرْ مِنَ السُّجُودِ ، فَإِنَّهُ لَيْسَ مِنْ رَجُلٍ يَسْجُدُ لِلَّهِ تَبَارَكَ وَتَعَالَى سَجْدَةً ، إِلَّا رَفَعَهُ اللَّهُ تَبَارَكَ وَتَعَالَى بِهَا دَرَجَةً " .مولانا ظفر اقبال
سیدنا ابوفاطمہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اے ابوفاطمہ سجدوں میں کثرت کر و کیونکہ جو مسلمان بھی اللہ کی رضا کے لئے ایک سجدہ کرتا ہے اللہ اس کی برکت سے اس کی ایک درجہ بلند فرما دیتا ہے۔