حدیث نمبر: 15413
حَدَّثَنَا قُرَّانٌ فِي الْحَدِيثِ , قَالَ : يَرْمِي الْجِمَارَ عَلَى نَاقَةٍ لَهُ .مولانا ظفر اقبال
گزشتہ حدیث قران سے بھی مروی ہے جس میں یہ ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنی اونٹنی پر جمرات کی رمی فرما رہے تھے۔
حَدَّثَنَا قُرَّانٌ فِي الْحَدِيثِ , قَالَ : يَرْمِي الْجِمَارَ عَلَى نَاقَةٍ لَهُ .گزشتہ حدیث قران سے بھی مروی ہے جس میں یہ ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنی اونٹنی پر جمرات کی رمی فرما رہے تھے۔