حدیث نمبر: 15386
(حديث مرفوع) قال عَبْد اللَّهِ بن أحمد , قَالَ : َوجَدْتُ فِي كِتَابِ أَبِي بِخَطِّ يَدِهِ , حَدَّثَنَا يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ ثَقِيفٍ هُوَ الْحَكَمُ بْنُ سُفْيَانَ 63أَوْ سُفْيَانُ بْنُ الْحَكَمِ ، قَالَ : رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " بَالَ ، ثُمَّ يَعْنِي نَضَحَ فَرْجَهُ " .
مولانا ظفر اقبال

سیدنا ابوالحکم یا حکم سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ نے پیشاب کیا پھر وضو کر کے اپنی شرمگاہ پر پانی کے چھینٹے مارلئے۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند المكيين / حدیث: 15386
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: حديث ضعيف الاضطرابه، اضطرب فيه منصور عن مجاهد ألوانا