حدیث نمبر: 15339
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، حَدَّثَنِي عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ الرَّبِيعِ بْنِ سَبْرَةَ الْجُهَنِيُّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ , قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " إِذَا بَلَغَ الْغُلَامُ سَبْعَ سِنِينَ أُمِرَ بِالصَّلَاةِ ، فَإِذَا بَلَغَ عَشْرًا ضُرِبَ عَلَيْهَا " .
مولانا ظفر اقبال

سیدنا سبرہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جب لڑکا سات سال کا ہو جائے تو اسے نماز کا حکم دیا جائے اور جب دس سال کا ہو جائے تو نماز نہ پڑھنے پر اسے مارا جائے۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند المكيين / حدیث: 15339
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده حسن