حدیث نمبر: 15296
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ بَحْرٍ , حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ , عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ ، عَنْ جَابِرٍ , قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " إِذَا اسْتَجْمَرَ أَحَدُكُمْ , فَلْيَسْتَجْمِرْ ثَلَاثًا " .
مولانا ظفر اقبال

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جب تم میں سے کوئی شخص پتھروں سے استنجاء کر ے تو اسے طاق عدد میں پتھر استعمال کرنے چاہئیں۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند المكثرين من الصحابة / حدیث: 15296
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: حديث صحيح، وهذا إسناد قوي كسابقه