❮
❯
حدیث نمبر: 15273
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ الْوَلِيدِ , حَدَّثَنَا خَالِدٌ , عَنْ حُمَيْدٍ الْأَعْرَجِ , عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ , عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ , قَالَ : خَرَجَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ نَقْرَأُ الْقُرْآنَ , وَفِينَا الْعَجَمِيُّ وَالْأَعْرَابِيُّ , قَالَ : فَاسْتَمَعَ , فَقَالَ : " اقْرَءُوا , فَكُلٌّ حَسَنٌ , وَسَيَأْتِي قَوْمٌ يُقِيمُونَهُ كَمَا يُقَامُ الْقِدْحُ , يَتَعَجَّلُونَهُ وَلَا يَتَأَجَّلُونَهُ " .
مولانا ظفر اقبال

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں داخل ہوئے تو دیکھا کہ کچھ لوگ قرآن کر یم کی تلاوت کر رہے ہیں ہم میں عجمی اور دیہاتی بھی تھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سن کر فرمایا : قرآن کر یم کی تلاوت کیا کر و سب اچھا ہے عنقریب ایسی قوم آئے گی جو اسے اس طرح سیدھا کرے گی جیسے تیر سیدھا کیا جاتا ہے (یعنی الفاظ خوب درست کرے گی) وہ اس کا بدلہ جلد (دنیا ہی میں) چاہیں گے اور اسے (آخرت تک) مؤخر نہیں کر یں گے۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند المكثرين من الصحابة / حدیث: 15273
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده صحيح