❮
❯
حدیث نمبر: 15230
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ , عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِي سَلِمَةَ , عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، " أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَتَى مَسْجِدَ يَعْنِي الْأَحْزَابَ , فَوَضَعَ رِدَاءَهُ وَقَامَ , وَرَفَعَ يَدَيْهِ مَدًّا يَدْعُو عَلَيْهِمْ , وَلَمْ يُصَلِّ " , قَالَ : " ثُمَّ جَاءَ وَدَعَا عَلَيْهِمْ وَصَلَّى " .
مولانا ظفر اقبال

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم مسجد احزاب میں تشریف لائے اپنی چادر رکھی کھڑے ہوئے اور ہاتھوں کو پھیلا کر ان (احزاب) کے خلاف دعا کرنے لگے لیکن نماز نہیں پڑھی پھر کچھ دیر بعد دوبارہ آئے تو ان کے خلاف دعا بھی کی اور نماز بھی پڑھی۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند المكثرين من الصحابة / حدیث: 15230
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده ضعيف لابهام الراوي عن جابر