حدیث نمبر: 1523
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدِ , عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " بِقَتْلِ الْوَزَغِ ، وَسَمَّاهُ فُوَيْسِقًا .
مولانا ظفر اقبال

سیدنا سعد رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے چھپکلی کو مار دینے کا حکم دیا ہے، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا نام ”فویسق“ رکھا ہے (جو کہ فاسق کی تصغیر ہے)۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند باقي العشرة المبشرين بالجنة / حدیث: 1523
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده صحيح، م: 2238.