حدیث نمبر: 15177
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ , أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ , عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ , قَالَ : " نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ التَّمْرِ وَالزَّبِيبِ , وَالرُّطَبِ وَالْبُسْرِ " يَعْنِي أَنَّ يُنْبَذَا .
مولانا ظفر اقبال

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کچی اور پکی کھجور کشمش اور کھجور کو ملا کر نبیذ بنانے سے منع فرمایا ہے۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند المكثرين من الصحابة / حدیث: 15177
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 5601، م: 1986