حدیث نمبر: 15164
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا مُؤَمَّلٌ , حَدَّثَنَا سُفْيَانُ , عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ , قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " إِنْ عِشْتُ إِنْ شَاءَ اللَّهُ , نَهَيْتُ أَنْ يُسَمَّى بَرَكَةُ وَيَسَارٌ " .
مولانا ظفر اقبال

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اگر میں زندہ رہا تو ان شاء اللہ سختی سے لوگوں کو برکت اور یسار اور نافع جیسے نام رکھنے سے منع کر دوں گا۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند المكثرين من الصحابة / حدیث: 15164
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: حديث صحيح، م: 2138، وهذا إسناد ضعيف، مؤمل بن إسماعيل سيئ الحفظ، وقد توبع