مسند احمد — حدیث نمبر 15120
مُسْنَدُ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
حدیث نمبر: 15120
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا رَوْحٌ , حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ , أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ ، أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ , وَلَمْ يَرْفَعْهُ " أَنَا فَرَطُكُمْ بَيْنَ أَيْدِيكُمْ , فَإِنْ لَمْ تَجِدُونِي فَأَنَا عَلَى الْحَوْضِ , وَالْحَوْضُ قَدْرُ مَا بَيْنَ أَيْلَةَ إِلَى مَكَّةَ , وَسَيَأْتِي رِجَالٌ وَنِسَاءٌ فَلَا يَذُوقُونَ مِنْهُ شَيْئًا " مَوْقُوفٌ وَلَمْ يَرْفَعْهُمولانا ظفر اقبال
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے (نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف نسبت کئے بغیر) مروی ہے کہ میں تمہارے آگے تمہارا پیش رو ہوں گا، اگر تم مجھے نہ پاؤ تو میں حوض پر ہوں گا، اور حوض اتنا بڑا ہے جتنا ایلہ سے مکہ مکرمہ تک کا فاصلہ ہے، اور عنقریب کچھ مرد اور عورتیں آئیں گے لیکن اس میں سے کچھ بھی نہ چکھ سکیں گے۔