مسند احمد — حدیث نمبر 15103

مُسْنَدُ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ

حدیث نمبر: 15103
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ , حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ , أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ ، أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ , يَقُولُ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ : " لَا عَدْوَى , وَلَا صَفَرَ , وَلَا غُولَ " ، وَسَمِعْت أَبَا الزُّبَيْرِ يَذْكُرُ , أَنَّ جَابِرًا فَسَّرَ لَهُمْ قَوْلَهُ : " لَا صَفَرَ " ، فَقَالَ أَبُو الزُّبَيْرِ : الصَّفَرُ الْبَطْنُ ، قِيلَ لِجَابِرٍ : كَيْفَ هَذَا الْقَوْلُ ؟ ، فَقَالَ : دَوَابُّ الْبَطْنِ ، قَالَ : وَلَمْ يُفَسِّرْ الْغُولَ ، قَالَ أَبُو الزُّبَيْرِ : مِنْ قِبَلِهِ هَذَا الْغُولُ الَّتِي تَغَوَّلُ , الشَّيْطَانَةُ الَّتِي يَقُولُونَ .
مولانا ظفر اقبال

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ بیماری متعدد ہو نے صفر اور بھوت پریت کی کوئی حقیقت نہیں۔ ابوالزبیر کہتے ہیں کہ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نے صفر کی وضاحت پیٹ کے کیڑوں سے کی، اور غول کی وضاحت نہیں کی، ابوالزبیر کہتے ہیں کہ اس سے مراد وہ غول ہے جو (مسافروں کو) بھٹکاتی ہے، یعنی وہ شیطانی چڑیل جس کا لوگ ذکر کرتے ہیں۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند المكثرين من الصحابة / حدیث: 15103
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده صحيح كسابقه، م: 2222