حدیث نمبر: 15076
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا سُفْيَانُ , قَالَ : سَمِعَ عَمْرٌو ، جَابِرًا ، يَقُولُ : سَمِعَتْ أُذُنَايَ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " قَوْمٌ يَخْرُجُونَ مِنَ النَّارِ ، فَيَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ " .
مولانا ظفر اقبال

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میرے کانوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ اللہ تعالیٰ جہنم سے کچھ لوگوں کو نکال کر جنت میں داخل فرمائیں گے۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند المكثرين من الصحابة / حدیث: 15076
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 6558، م: 191