حدیث نمبر: 14915
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، قَالَ : مُحَارِبُ بْنُ دِثَارٍ أَخْبَرَنِي ، قَالَ : سَمِعْتُ جَابِرًا ، يَقُولُ : " إِنَّهُ كَانَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ ، فَلَمَّا أَتَى الْمَدِينَةَ ، أَمَرَهُ أَنْ يَأْتِيَ الْمَسْجِدَ ، فَيُصَلِّيَ رَكْعَتَيْنِ " .
مولانا ظفر اقبال

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک سفر میں میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ تھا مدینہ منورہ واپس پہنچ کر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا کہ جا کر مسجد میں دو رکعتیں پڑھ کر آؤ۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند المكثرين من الصحابة / حدیث: 14915
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 2604، م: 715