حدیث نمبر: 14846
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْقُدُّوسِ بْنُ بَكْرِ بْنِ خُنَيْسٍ : أَخْبَرَنَا حَجَّاجٌ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ قَالَ : سُئِلَ جَابِرٌ عَمَّا يُدْعَى لِلْمَيِّتِ، فَقَالَ : مَا أَبَاحَ لَنَا فِيهِ رَسُولُ اللَّهِ ، وَلَا أَبُو بَكْرٍ ، وَلَا عُمَرُ
مولانا ظفر اقبال

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے کسی نے پوچھا کہ میت کے لئے کیا دعا کر ے انہوں نے فرمایا کہ اس میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرات شیخین نے ہمارے لئے کسی چیز کو مباح (متعین) قرار نہیں دیا۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند المكثرين من الصحابة / حدیث: 14846
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده ضعيف، الحجاج بن أرطاة مدلس، وقد عنعن