حدیث نمبر: 14845
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا مَعْمَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ الرَّقِّيُّ ، حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ : جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَقَالَ : يَا رَسُولَ اللَّهِ ، " الْعُمْرَةُ أَوَاجِبَةٌ هِيَ ؟ ، قَالَ : لَا " .
مولانا ظفر اقبال

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک آدمی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور کہنے لگا کہ یا رسول اللہ ! مجھے یہ بتائیے کہ کیا عمرہ کرنا واجب ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : نہیں البتہ بہتر ہے۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند المكثرين من الصحابة / حدیث: 14845
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده ضعيف، الحجاج بن أرطاة مدلس، وقد عنعن