حدیث نمبر: 14834
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يُونُسُ ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ يَعْنِي ابْنَ سَلَمَةَ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ ، وَعَاصِمٍ الْأَحْوَلِ ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ : " تَمَتَّعْنَا مُتْعَتَيْنِ عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْحَجَّ وَالنِّسَاءَ ، فَنَهَانَا عُمَرُ عَنْهُمَا ، فَانْتَهَيْنَا " .
مولانا ظفر اقبال

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دور باسعادت میں دو طرح کا متعہ ہوتا تھا حج تمتع اور عورتوں سے متعہ سیدنا عمر نے ہمیں ان دونوں سے روک دیا ہم رک گئے۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند المكثرين من الصحابة / حدیث: 14834
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده صحيح، م: 1249