حدیث نمبر: 14428
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنِ النَّضْرِ بْنِ أَنَسٍ ، عَنْ بَشِيرِ بْنِ نَهِيكٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " الْعُمْرَى مِيرَاثٌ لِأَهْلِهَا " أَوْ " جَائِزَةٌ لِأَهْلِهَا " .
مولانا ظفر اقبال

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عمری“ اس کے اہل کے لئے جائز ہے، یا اس کے اہل کے لئے میراث ہے۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند المكثرين من الصحابة / حدیث: 14428
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 2226، م: 1625